hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Monday 3 November 2014

What is my mobile Number in urdu

اپنے سم کارڈ کا نام جاننا
اکثر لوگوں کو اپنا موبائل نمبر بھول جاتا ہے ۔اگر آپ کے پاس کسی بھی  نیٹ ورک کے کئی سم کارڈز ہیں تو آپ کو ہر ایک سم کارڈ کا نمبر یاد رکھنا بہت مشکل ہے۔ہاں  سم کارڈ کا نمبرکے کارڈکےایمزی نمبر  ذریعے جان سکتے ہیں یاپھراپنے کسی قریبی یا عزیز کو کال یا مس کال کریں تواپنا نمبر جانیں تو آپ کو      شرمندگی ہو گی۔  تاہم ہر موبائل سروس فراہم کرنی والی کمپنی اپنے گاہک کو اس قباحت سے بچانے کے لیے ایک کورڈ نمبر دیتی ہے جس کو ڈائل کرنےسے آپکو سم کارڈ کا نمبر مل جاتا ہے ۔یہ بعض سم کارڈ کے سوفٹ ویئر میں موجود ہوتی ہے یا فلیش اپیلیکیشن کے ذریعے گاہک کو اس کا نمبر بتا دیا جاتا ہے تاکہ وہ اس پر لوڈ یا کوئی اور کام ہو کر سکے۔آپ کو ہم اس ایک    طریقے سے مطلع کر رہے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنا موبائل نمبر باآسانی جان سکتے ہیں۔
1: موبائل سکرین پر یہ *780*3# یا *88#کورڈ لکھیں
2: کورڈ لکھنےکےبعد اوکے کا بٹن پریس کریں
3: اب آپکو  آپ کا نمبر بتا دیا جائے گا۔

یہ بات ذہن میں     رہے کہ                    اپلیکیشن یوفون کی طرف سے مفت اور ہے اور یوفون کے سم کارڈ پر ہی مؤثر ہے۔

0 comments:

Post a Comment