hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Wednesday 14 July 2021

سامان ‏کی ‏تبدیلی ‏یا ‏واپسی ‏کی ‏پالیسی

میاں کمیونیکیشن نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ اپنے کرم فرماؤں سے معاملات شفاف اور خوش اسلوبی سے طے ہوں نیز اپنے مفادات پر اپنے مہربانوں کے مفادات کو ترجیح دیکر اپنے کاروباری تعلق کو مضبوط اور اعتماد کو بڑھایا جائے ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جیسے جیسے آپ کا اعتماد بڑھے گا ویسے ویسے ہمارا کاروبار بڑھے گا میاں کمیونیکیشن نے بہتر خدمات کے لیے خریدی گئی اشیاء کی تبدیلی یا واپسی کے لیے پالیسی مرتب کی ہے تاکہ اعتماد سازی پختہ بنیادوں پر استوار ہو درج ذیل صورتحال میں خریدی گئی اشیاء واپسی ہو سکتی ہے

ڈبہ بند اشیاء ٹوٹی ہوئی ہوں
ڈبہ میں اشیاء ناقص ہو
ڈبہ اور اشیاء کی مینوفکچرز مختلف ہو
اشیاء چیک کر کے نہ ڈی ہو
ڈبہ کسی اور چیز کا ہو چیز کچھ اور ہو
غیر استعمال شدہ اشیاء
درج ذیل کنڈیشنڈ اشیاء تبدیل کی جائیں گی
کمپنی کی برانڈڈ اشیاء جس پر کمپنی کی گارنٹی موثر ہو کمپنی پالیسی کے تحت تبدیل کی جائے گی
درج ذیل صورتحال میں خریدی گئی اشیاء نہ تو واپس ہو گی نہ تبدیل کی جائے گی
کمپنی برانڈڈ اشیاء جس پر گارنٹی غیر موثر ہو جائے
وہ اشیاء جو چیک کر کے بیچی ہو
ایسی اشیاء جس کی گارنٹی نہ ہو چیک کر کے دی جائے گی یا گاہک کو فروخت سے پہلے خریدار کو چیک کرنے کا کہہ گیا ہو
ایسی اشیاء جس کی پالش اتر چکی ہو وہ استعمال ہو چکی ہو، گاہک سے خراب ہو گئی ہو یا ٹوٹ گئی ہو، پرفارمنس ناقص ہو چکی ہو، مرمت ہو چکی ہو، گھس چکی ہو، ڈھیلی ہو چکی ہو،
خریداری کے بعد سات ہو چکے ہوں




0 comments:

Post a Comment