اگر آپ کے پاس ایک یا دو سے زائد سم کارڈز ہیں اور آپ فقط ایک ہی موبائل استعمال کرتے ہیں یا کسی بھی نیٹ ورک کا ایک سے زائد سم کارڈز ہیں تو بعض بھول جاتے ہیں کہ کونسا نمبر موبائل میں ڈال رکھا ہے اگر آپ دن میں کئی مرتبہ اس مشکل کا شکار ہوتے ہیں تو آپ کسی مشکل آسان بنانے کے لیے ہم حاضر ہیں اس سادہ طریقے سے آپ جان سکتے ہیں کہ کیسے آپ کسی کو فون یا...