یو فون کے سم کارڈ کے ذریعے آپ وقت، تاریخ اور اپنا نمبر مفت جان سکتے ہیں۔اگر آپ نے موبائل فون کی بیٹری نکالی ہو ، لمبے عرصے تک موبائل بند پڑا ہو تو اکٹر اوقات وقت اور تاریخ غلط ہو جاتی ہے یا کسی اور وجہ سے وقت اور تاریخ موبائل پر غلط ہو جاتی ہے آپ فون آن ہونے پر آپ ڈیٹ نہ کر سکے تو آپ یو فون کی سم کارڈ پر وقت اور تاریخ حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو زیادہ تر و دو کرنے کی ضرورت بھی ہے آپ کسی بھی وقت اور ہر بار یہ سروس مفت حاصل کر سکتے ہیں آپ *780# ڈالی کریں اور حاصل شدہ مینو پر وقت اور تاریخ حاصل کریں اس کے علاوہ آپ اپنا نمبر بھی جان سکتے ہیں بالفرض آپ کی ایک سے زائد یو فون سم کارڈ ہیں اور آپ کو نہیں معلوم کہ اس وقت کونسی سم موبائل میں ہے تو اس کے لیے آپ کسی کو فون کرکے اپنا نمبر پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ اپنے موبائل کی سکرین پر یہ نمبر حاصل کر سکتے ہیں یو فون کی سم پر آپ درج بالا سہولیات سے کیسے استفادہ کر سکتے ہیں یہ جاننے کے لیے آپ درج ذیل اقدام کو فالو کریں
Sunday, 18 July 2021
ٹائم، تاریخ اور اپنا نمبر جانیں
آپریٹنگ نیٹ ورک: یو فون
سم کارڈ : یو فون
مینو کے لیے ڈالی کریں #786*
مینیو سے آپ نمبر منتخب کر کے لکھیں 1: وقت کے لیے، 2 تاریخ کے لیے اور 3 اپنا نمبر جاننے کے لیے یا پھر درج ذیل کوڈز ڈائی کریں
وقت کے لیے: #1*786*
تاریخ کے لیے: #2*780*
اپنا نمبر جاننے کے لیے: #3*780*
چارجز: مفت
تعداد: لامحدود
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment