hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Monday 3 November 2014

How to set today date on your mobile in urdu

موبائل پر درست تاریخ لگانا
آپ موبائل پر درست تاریخ ڈالنا چاہیں تو آجکی تاریخ آپ کویاد نہیں تو آپ کو سوچنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ماضی کی کسی یاد کو  یاد کرنے کی ضرورت نہیں بس آپ کو درج ذیل کورڈ کو یاد رکھنےکی ضرورت ہے۔اس ایک چھوٹے سے عمل کے ذریعے آپ موجود تاریخ کے بارے میں جان سکتے ہیں۔
1: موبائل کی سکرین پر *780*2# کورڈ لکھیں                             
2: کورڈ لکھنے کے بعد آپ اپنے موبائل کے اوکے کا بٹن پریس کریں
3: اس کے جواب میں آپ کو موجودہ تاریخ کے بارے مطلع کر دیا جائے گا۔

ذہن میں رہے کہ اپلیکیشن بالکل مفت ہے اور یوفون پر ہی میسر ہے۔

0 comments:

Post a Comment