18.191.241.222
آئی پی انٹر نیٹ پروٹوکول کامخفف ہے۔یہ ایک ایسا پروٹول
ہےجو بین الاقوامی سطح پر آپ کے کمپیوٹر کی شناخت ہے۔یہ انٹر نیٹ کی ٹریفک کے
سمندر میں ایک قطرے کی طرح ہے۔اور اس قطرے کو دوسرے قطرے سے ربط کے لیے یہ
پروٹوکول کام آتا ہے۔مثلاًجب آپ انٹرنیٹ پر لاگ آن ہوتے ہیں تو آپ کا کمپیوٹر کاانٹر نیٹ پر کسی دوسرے کمپیوٹر سے رابطہ قائم
ہوتا ہے تو ڈیٹا کی ترسیل اس پروٹوکول سے ممکن ہوتی ہے۔یہ ایک منفرد نمبر ہوتا ہے
جو کسی بھی ملک کے کسی بھی حصے میں موجودکسی بھی کمپیوٹر کی شناخت ہوتا ہے ۔یوں
سمجھیں کہ آپ کا گھر آپ کا آئی پی نمبر ہے اور آپ یہاں سے ایک خط کسی دوسرے شہر
میں عزیز کو بھیجتے ہیں اور خط کے پیچھے
اپنا ایڈریس لکھتے ہیں۔اور آپ کا عزیز آپ کو آپکے پتہ پر جواب بھیجتا ہے۔انٹر نیٹ
پر یہی عمل ہوتا ہے۔آپ انٹر نیٹ پر کوئی میل یا ویب سائیٹ پر کوئی ریسٹ بھیجتے ہیں
تو دوسرا کمپیوٹر درِ عمل کے طور پر اس کا جواب آپ کے کمپیوٹر پر بھیجتا ہے جسے
ٹرانسمشن کنٹرول پروٹوکول کہا جاتا ہے۔یہ
آپ کے عزیز کا خط کے پیچھے کا ایڈریس ہے۔ آپ کی ریکوسٹ کے ساتھ ساتھ آئی پی چلی
جاتی ہے ۔آسان لفظوں اگر بیان کیا جائے تو آئی پی ایڈریس کسی بھی انٹر نیٹ سے
منسلک دوسرے کمپیوٹر سے کمیونیکیشن کرنے
کا مرطوب پروٹوکول ہے۔ یہ پروٹوکول ہندسوں میں ہوتا ہے۔اور عموماً انٹر نیٹ کی سہولت دینے والی کمپنی کیطرف سے مہیا
کیاجاتا ہے۔ گوگل کا سرچ انجن بھی معلومات کی فراہمی کے لیے آئی پی کو شناخت کر کے
رزلٹ دیکھتا ہے۔ماسوائے وی پی این کے۔اگر آپکو اپنی آئی پی نمبر کا نہیں پتہ درج
ذیل مواد کو دیکھیے اور آپ کو اپنی آئ پی
معلوم ہو جائے گی۔
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteInformative blog about what is mean by ip address ,their needs and so on .....Here i list out some tips about how to find the ip address of a system ..They are go to start--->run--->cmd--->type ipconfig ..Else if you want to find your network ip address then visit sites like Ip-Details.com here they display your network ip address along with information's like location ,country ,ISP address,latitude and so on .
ReplyDelete