hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Friday 31 October 2014

make a collect call free

گر آپ کے پاس یوفون کی سم موجود ہے ۔اگر آپ کے پاس بیلنس نہیں ہے تو اس کامطلب ہے کہ آپ کال نہیں کر سکتے ۔اگر کلکٹ کال لگائیں گے تو اس کے لیے آپ کے کم از کم مطلوبہ رقم تقریباً بارہ پیسے ہونا ضروری ہے۔اگر آپکے موبائل میں اتنی رقم بھی موجود نہیں ہے تو صرف نمبر ڈائل کریں گے تو آپ کے مطلوبہ نمبر  پر مِس کال پہنچ جائیگی لیکن اس مِس کال کی بیپ انتی چھوٹی ہوتی ہے کہ آپکے مطلوبہ نمبر آپ کواس کاجواب بھی نہ دے۔اس ایک حل یہ ہے کہ آپ اس کو نیچے دیے گے عمل کے ذریعے کلکٹ کال دیں اس طریقہ درج ذیل ہے۔
1: سکرین پر *111# لکھیں۔
make a call

2:  اوکے کا بٹن دبائیں۔
3: اب آپ کو اس کی رپلائی ملے گی۔اس میں B بی پارٹی کانمبر لکھنا ہو گا۔رپلائی یا آپشن یا اوکے کا بٹن پریس کر کے جس نمبر آپنے کلکٹ کال کرنی ہے اس کا نمبر لکھیں گے۔ پھر اوکے پریس کریں گے

4: اب آپ کو تھینک یو کا مسیج ملے گا۔اور یہ عمل مکمل ہو جائے گا۔اگر آپ کا نمبر مصروف ہے یا بند ہے تو اس کا آپ کو  میسج ملے گا۔

اپلیکیشن  مفت ہے۔

0 comments:

Post a Comment