hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Thursday 11 December 2014

کمپیوٹرز کی جاسوسی کا پیچیدہ وائرس کی دریافت

کمپیوٹر سیکورٹی کے لیے کام کرنے والی مشور زمانہ  فرم سیمینٹک نے اب تک سب سے زیادہ  پیچیدہ  وائرس دریافت کیا ہےسیمنٹک نےاس وائرس زدہ سوفٹ ویئر کو  رئجن کا نام دیا ہے ۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اسے ممکنہ طور پر نامعلوم حکومت نےتیار کیا ہے جو گزشتہ پانچ سال سے اپنے اہداف کے حصول کے لیےکام کر رہی ہے۔ سیمینٹک کے مطابق کمپیوٹر پر یہ وائرس زدہ سوفٹ وئیر ایک بار انسٹال ہونے پر خودکار نظام کے ذریعے کمپیوٹر کے سکرین شارٹ لے سکتا ہے اور پاس ورڈز کی                         چوری اور ضائع شدہ مواد کو  دوبارہ حاصل کر سکتاہے اور ان میں سب سے زیادہ متاثر ہونے ممالک میں سعوری عرب اور  آئرلیند میں کمپیوٹر متاثر ہوئےہیں۔محقیقین نےخیال ظاہر کیا ہے اس سوفٹ وئیر کی پیچیدہ نظام کسی مغربی حکومت کی کاوش ہے

0 comments:

Post a Comment