hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Friday 24 October 2014

What are referrals in urdu

ریفرلز کیا ہیں؟
 ریفرلز ممبران کی ارننگ میں تیزی سے اضافہ کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ویب سائیٹ کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ممبران کی زیادتی ایمپلائر ز کے لیے نہایت پر کشش ہوتی ہے۔پی ٹی سی   سائیٹس کی کامیابی بھی اس چیز پر منحصر ہوتی ہے  ممبران اور ایمپلائرز کی کافی تعداد ہو۔ویب سائیٹ کی رننگ میں اضافہ ہوتا ہے اور ویب سائیٹ بھی اچھا خاصا کما لیتی ہے۔ریفرلز کے ذریعے ویب سائیٹ کو مفت بیک لنکس ملتے ہیں اور ان کی پاپولٹری میں اضافہ ہوتا ہے۔ٹریفک کے  وجہ سے ویب سائیٹ کا رینک بھی اچھا ہوتا ہے اور ڈومین اتھاری بڑھتی ہے۔اور ویب سائیٹ اپنی  شہرت میں اضافہ ہوتا ہے۔ زیادہ ریفرلز کی وجہ سے نہ صرف ورکرز فائدہ اٹھاتے ہیں بلکہ ایمپلائر اور ویب سائیٹس بھی بہتری گنگا سے اشنان کرتے ہیں۔پی ٹی سی ویب سائیٹ پر دو طرح کے ممبر شب ہوتی ہے ایک یہ ہے جو سرچ یا  مکمل یو آر ایل سے ڈومین تک رسائی حا صل کر کے اکاؤنٹ بناتے ہیں۔دوسری ممبر شب ریفرلز کے ذریعے  ویب سائیٹ تک پہنچتے ہیں۔ جو بغیر کسی ممبر کے ریفرنس کے ویب سائیٹ پر اکاؤنٹ بناتے ہیں بعد ازاں وہ کسی نہ کسی ممبر کو کرایے کے ریفرلز کے طور پر ملتے ہیں جبکہ ڈائریکٹ ریفرلز کے کلکس  ریفر کرنے والے کو ملتے ہیں۔مختصراًیہ ہے کہ ریفرلز دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک ڈائریکٹ ریفرلز اور دوسرا کرایے ریفرلز

0 comments:

Post a Comment