hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Friday 24 October 2014

Direct Referrals in Urdu

ڈائریکٹ ریفرلز Direct Referral  
پی ٹی سی ویب سائیٹ پر ممبران  کو اورممبران کو اس ویب سائیٹ پر   لانے کے  ایک منفرد لنک ،یا بینر مفت دیتے ہیں تاکہ ان پر کلک کر کے ورکرز  باآسانی ویب سائیٹ پر رسائی حاصل کریں۔عام طور یہ لنک منفرد ہوتا ہے عام طور پر لنک پی ٹی سی کی ڈو مین کے آخرمیں اس ممبر کا یوزر نیم ہوتا ہے  جس کو  لنک دیا گیا ہوتا ہے۔یعض ویب سائیٹس ممبران کا        آئی ڈی نمبر بھی دیتے  ہیں وہ ویب سائیٹ خودکارنظام  کا جنریٹ کیا ہوا ہوتا ہے۔ایسے لنک کو ریفرل نمبر بھی کہتے ہیں۔جب ممبر کسی دوسرے کا ریفرلزلنک  استعمال کرتے  فکسڈ  ایڈز پر کلک کرتا رہتا ہے دوسرے ممبر کو   ان کا معاوضہ  ملتا رہتا ہے جبکہ نئے ممبر کے اکاؤنٹ سے کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوتی ۔یعنی جب آپ اکاؤنٹ بنا کر کام  شروع کرتے ہیں تو      اکاؤنٹ سمری میں آپ کو ایسا لنک دیا جاتا ہے  آپ سوشل ویب سائیٹ لنک شیئر کریں یا فورم ،بلاگ اور ویب سائیٹ پر لگا سکتے ہیں۔ جو بھی فرد آپ  کا لنک استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنا ئے گا آپ کی ارننگ میں اضافے کا باعث بنے گا۔ کچھ باتین ذہن نشین کر لیں۔
نمبر1 : ڈائریکٹ ریفرلز کے کلکس حاصل کرنے کے لیے آپ کوروزانہ  فکسڈ ایڈز ویوز کرنا لازمی ہیں۔ یعنی آج آپ نے فکسڈ ایڈز دیکھ چکے ہیں تو  آپ کے ریفرلز کے کل کے کلکس ملیں گے۔جو آپ کاریفرلز آج فکسڈ ایڈ ویو کرے گا تواس کے کلکس آپ کوکل فکسڈ ایڈز دیکھنے کے بعد ملیں گے۔
نمبر 2: ڈائریکٹ ریفرلرز مستقل ریفرلز ہوتے ہیں ۔ان کی مدت نہیں ہوتی ہے۔اور یہ  مفت ہوتے ہیں۔
نمبر 3: اپنے ڈائریکٹ ریفرلرز کے مکمل تعاون کریں اور ہر ممکن رہنمائی کریں۔تاکہ وہ مستقل طور پر ایڈز پر کلک کرتا رہے۔
نمبر 4: : ڈائریکٹ ریفرلرز کی تعداد آپ  کے اکاونٹ کی نوعیت پر ہوتی ہے۔
5 : آپ اپنا ایک وقت مقرر کر لیں اور اس وقت میں آپ فکسڈ ایڈ لازمی دیکھیں تاکہ کلکس حا صل کر سکیں۔
6:کسی ویب سائیٹ پر کمپین چلا کر آپ  ریفرلز حاصل کر سکتے ہیں۔ویڈیوز بنا کر ریفرلز حاصل کر سکتے ہیں یا کسی دوست کو کہہ کر ریفرلز حا صل کرسکتے ہیں
7: ڈیڈ ڈائریکٹ ریفرلز حاصل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔یا سپامنگ کر کے ریفرلز حاصل کرنے  سے زیادہ فائدہ نہیں ہوتا۔

0 comments:

Post a Comment