hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Monday 3 November 2014

How to set time on mobile in urdu

بہت سے موبائل سیٹس میں سم کارڈ اور میموری کارڈ بیٹری کے نیچے سم جیکٹ اور کارڈ پورٹ میں لگی ہوتی ہیں۔اگر ہم یہ دونوں یاایک بھی چیز موبائل سے نکالنا چاہیں تو پہلے موبائل کی بیٹری نکالی ہوتی ہے۔اگر موبائل سے بیٹری نکال لی جائے اور کچھ دیر بعد دوبارہ ڈال کر موبائل کو آن کیا جائے تو موبائل کا ٹائم غلط ہو جاتا ہے ۔اگرچہ آپ کے سیٹ میں ٹائم آٹو اپ ڈیٹ پر لگا ہو ا کیوں نہ ہو۔ صرف زونگ نیٹ ورک سے موبائل کا ٹائم نیٹ ورکنگ کےذریعے دوبارہ درست اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے بصورت اگر آپ موبائل سے بیٹری نکالیں گے تو موبائل کا ٹائم غلط ہو جاتا ہے ۔ اگر آپ کے اردگرد کسی ایسا شخص موجود نہ جس سے پوچھ کر آپ موبائل کا ٹائم سیٹ کر سکتے ہیں آپ کے درست ٹائم موبائل پر نہیں لگا سکتے ۔بعض لوگ اس کاحل یہ ڈھونڈا ہے اگر آپ نے ایس ایم ایس چیک کا کورڈ ڈائل کر لیتے ہیں اور واپسی مسیج کے نیچے لکھے ہوئے  ٹائم کے مطابق موبائل کا ٹائم سیٹ کر لیتے ہیں۔ یہ میسج عموماًمفت ہوتا ہے۔لیکن آج آپ کو ایسے کورڈ کے مطلق بتا رہے ہیں جس کے ذریعے آپ اس قباحت سے بچ کر بھی ٹائم درست کرسکتے ہیں ۔درج طریقے سے عمل کریں اور باآسانی اپنے موبائل کا ٹائم سیٹ کر لیں۔
1: اپنے موبائل کی سکرین پر کورڈ لکھیں*780*13
2: اوپر درج کورڈ لکھنے کےبعد موبائل کااوکے کا بٹن پریس کر لیں
3: اس کی جو     رپلائی ملےگی اس رپلائی میں آپ کو ٹائم بتایا جائے گا جو ٹیکسٹ کی صورت میں ہوگا۔

یاد رہے کہ یہ اپیلیکیشن مفت ہے اور صرف یوفون کی سم پر ہی ممکن ہے۔

0 comments:

Post a Comment