hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Friday 24 October 2014

What are ptc website in urdu

پی ٹی سی سائیٹ PTC WEBSITES

پی ٹی سی کا مطلب ہے پے     ٹو کلک ، یعنی یہ ایسی ویب سائیٹس ہیں جن پر موجود ایڈز کے لنکس پر کلک کرناہے  کلک کرنے کے بعد ایک ایڈکا پیج اوپن ہوتا ہے اور مقررہ وقت تک آپ اس ایڈ کوصرف ویو کرنا ہوتا ہے۔مقررہ وقت تک ایڈ کے پیج کو کھولے رکھنا ہے۔اور مقررہ وقت کے بعد اس ایڈکے پیج کو بند کردینا ہے۔جیسے ہی آپ کایہ عمل مکمل ہو گا آپ کوادائیگی کر دی جائے گی۔ ویب سائیٹ کے خودکار نظام ویب سائیٹ پر موجود آپ کے اکاؤنٹ میں اس ایڈ کی مقررہ کردہ رقم جمع کر دے گا۔جیسے جیسے آپ ایڈز دیکھتے  جاتے ہیں ویسے ویسے آپ کے اکاؤنٹ میں رقم ایڈ کی جاتی رہے گی۔ہر پی ٹی سی ویب سائیٹ میں مختلف قسم کے مختلف ایڈز ہوتی ہے۔اور ایڈز کی تعداد بھی مختلف ہوتی ہےاور ان کے ویوز کی ادائیگی بھی مختلف ہوتی ہے اور ان کے ویوز کا دورانیہ بھی مختلف ہوتا ہے۔عموماً ہر پی ٹی سی ویب سائیٹ پر دو سے تین قسم کی ایڈز ہوتی ہیں  اور ہر قسم کی ہر ایک ایڈ کے ویوز کی قیمت لنک پر موجود ہوتی ہے۔ہر پی ٹی سی ویب سائیٹ پر ساری ایڈز کو دیکھنے میں 5 منٹس یا اس سے بھی کم وقت لگتا ہے۔اور صاف ظاہر ہے کہ 5 منٹ میں کام کرنے کی ارننگ بھی اس حساب سے ہوگی۔یہ ارننگ امریکی کرنسی کے حساب سے ہوتی ہے اور آپ 2 سے 3 سینٹ یا اس سے کم ہی حاصل کر سکیں گے۔لیکن یہ ابتدائی طور پر ہے مگر بعد میں آپ ان پانچ منٹس کے کام میں کئی ڈالرز کے حساب کما سکتے ہیں۔مگر کچھ چیزیں یاد رکھنے کی ہیں۔
نمبر 1: آپ نے ایک وقت میں صرف  ایک ایڈ  کو ویوکرنا ہوتا ہے۔ا ایک پی ٹی سی سائیٹ پرایک وقت میں ایک سے زائد ایڈز کے لنک اوپن کرنا منع ہے۔اگر آپ ایسا کریں گے تو آپ کو کسی بھی ایڈ کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔
نمبر 2:آپ کو روزانہ ایڈز دیکھنا ہوگی۔اوراس عمل کو مستقل مزاجی کے ساتھ جاری رکھنا ہوگا۔ اگر کبھی آپ نے ناغہ کیا تو اگلے دن آپ کی ایڈز کی تعداد میں اضافہ نہ ہو گا۔یعنی ناغہ کا مطلب اس  دن کی ارننگ سے ہاتھ دھو بیٹھو گے۔
نمبر 3: بیک وقت ایک ہی کمپیوٹر اور ایک ہی آئی  پی سے ایک سے زائد اکاؤنٹ نہ بنا سکتے ہیں اور نہ ہی کھول سکتے         ہیں۔
نمبر 4: اگر ایڈز کو مقررہ وقت سے پہلے بند کر دیتے ہیں تو آپ کو اس ایڈ کے دیکھنے کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔لہٰذہ ایڈز کو بند کرنے  میں جلد بازی نہ کریں۔
نمبر 5: صرف اچھی شہرت والی پی ٹی سی سائیٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔اگر ہو سکے تو کسی  پی ٹی سی سائیٹ پر کام کرنے والے سے لازمی مشورہ کریں ۔اور ان سے ودھ ڈرا کے ثبوت دیکھیں۔خراب شہرت والی اورنئی ویب سائیٹ پر کام کرنا محنت اور وقت کا ضیاع ہے۔بعض نئی پی ٹی سی سائیٹس شروع میں ادائیگی کرتی ہیں لیکن بعد میں سکیم ہو جاتی ہیں۔
نمبر 6: پی سی ٹی ویب سائیٹس اکاؤنٹ بنانے سے پہلے انٹرنیٹ پر لازمی  تحقیق کریں اور ان کا جائزہ لیں۔
نمبر 7:ایسی پی ٹی سی ویب سائیٹ پر کام کریں جو رقم نکلوانے  سے پہلے ویب سائیٹ  میں پیسے ڈلوانے نہ کہیں اور ان کی خفیہ شرائط نہ ہوں تاکہ آپ کو ویب سائیٹ سے رقم میں پریشانی نہ ہو۔
نمبر 8: ایسی پی ٹی سی ویب سائیٹ کا انتخاب کریں جو انٹر نیٹ کے ان انٹرنل بینک کو سپورٹ کرتے ہو جن کی مدد سے رقم آپ کے بنک اکاؤنٹ ٹرانسفر ہو۔مثلاً پےپال سے براہ راست رقم پاکستان کے بنک  ٹرانسفر نہیں ہو سکتی۔اور سکرل کی مدد سے آپ براہ راست رقم پاکستان کے بنک میں جمع کرا سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس غیر ملکی کریڈٹ کارڈ ہے تو الگ بات ہے۔
نمبر 9: جب  تک آپ کو پی ٹی سی ویب سائیٹ پرکام کرنے کا تجربہ نہ ہو تو ایسی  کسی پی ٹی سی ویب سائیٹ پر انوسٹمنٹ ہر گز نہ کریںجو اکاؤنٹ بنانے پر چارجز لگائیں یا   زیادہ  ایڈز دیکھنے کے لیے آپ کو  انوسٹمنٹ کا کہیں۔
نمبر 10: پی ٹی سی سائیٹ پر خرگوش کی رفتار کی بجائے کچھوے کی چال سے آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے۔اگر آپ انوسٹمنٹ کریں تو فائدہ کے خیالات اور نقصان کے اندیشے آپ کے قدم بقدم ساتھ ہونگے۔
11: جب آپ ایک خاص مدت تک کسی بھی پی ٹی سی سائیٹ پر غیر فعال رہیں گے تو آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا اور آپ کی ارننگ ضائع ہو جائے گی۔
12: جب آپ کی ارننگ ودھ ڈرا کی  شرائط کے مطابق ہو جائے توودھ ڈرا کر لیں۔
13: اگر آپ کرایے کے ریفرلز حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اکاؤنٹ کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں  تو غورو فکر لازمی کریں۔بعض اوقات پی ٹی سائیٹس پر پرومو بھی چلتی ہیں اس دوران آپ کو خاصی رعائت بھی ملتی ہے۔

سائیٹ پر کام کرتے ہوئےآپ کو کامیابی کی طرف سفر کرنے میں مدد گار ہونگے۔اگر آپ ان اصولوں کو یاد رکھا  اور ان پر عمل پیرا رہے  تو مجھے یقین ہے کہ آپ اپنا کام بہتر انداز میں کر سکیں گے۔اور پی ٹی سی ویب سائیٹ پر کام کرتے ہوئے آپ کی امیدیں بر آئیں گی۔آپ بغیر کسی خاص مہارت اور محنت سے   کم وقت میں اپنی آمدنی میں اضافہ کر پائیں گے۔پی ٹی سی ویب سائیٹس سے اچھی ارننگ حاصل کرنے کے لیے معلومات،وقت ، محنت اور مستقل مزاجی بہت اہم ہیں۔اگر آپ پہلے ماہ کی آمدنی کو دیکھتے ہوئے اگر حوصلہ ہار جائیں گے تو  آپ آمدنی کا اچھا موقع ضائع کر دیں گے۔کامیابی کے لیے پی ٹی سی ویب سائیٹ پر لازمی 3 ماہ لگائیں اوربغیر پیسہ خرچ   کیے پہلے اور تیسرے ماہ کی آمدنی میں نمایاں فرق دیکھیں گے۔اگر آپ انٹر نیٹ پر تفریح کے لیے کئی گھنٹے صرف کرتے ہیں تو چند منٹ پی ٹی سی ویب سائیٹ پر لگائیں اور ارننگ حاصل کریں۔نیچے دیے گئے بینرز پر کلک کر کے  اکاؤنٹ بنائیں۔اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو بلاجھجھک پوچھیں اگر آپ  کوئی مدد درکارہوتو میں حاضر ہوں اگر آپ نیچے لگائے  بینرز کے ذریعے ان پی ٹی سائیٹس پر اکاؤنٹ بنائیں گے تو آپ کو میرا بھر پور تعاون حاصل ہو گا۔اگر آپ ارننگ حاصل کرنے میں واقعی سنجیدہ ہیں تومیں آپ کو اپنی ٹیم میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں اکیلے کام کرنے کی بجائے ہم ایک ٹیم کی طرح کام کریں تو بہت نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔چلیں بسم اللہ کریں۔بنیرز پر کلک کر کے اکاؤنٹ بنائیں ۔
Probux banner
 Probux Banners
Neobux Banner

0 comments:

Post a Comment