hello world

hello world
like-exپر ایک پرومو سکیم چل رہی ہے اگر کوئنز خریدنا چاہتے ہیں تو اس وقت آپ کو 10% رعائت مل جائیگی مزید تفصلات پوست میں پڑھیں خبریں* حالیہ دنوں میں مائکرو ورکرز کے فورم پوسٹ، سوشل میڈیا کی جابز کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے تفصیلات کے آرٹیکل پڑھیں*خبریں

Friday 24 October 2014

Rental Referrals in Uruu

کرایہ کے ریفرلز Rantel Referrals 
یہ ارنر کے لیے ایک نہایت حساس معاملہ ہے۔یہاں آپ کو مہارت اور قسمت پر انحصار کرنا ہوگا۔کرایے کے ریفرلز حاصل کرتے وقت آپ کے اکاونٹ کی رقم سے کرایہ کی رقم منہا کر دی جاتی ہے ۔اگر ریفرلز ڈیڈ ہو جاتا ہے یعنی اس کے کلکس آپ کو نہیں ملتے ہیں اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے ۔خاص کر   بہت لوگ حوصلہ ہار کر پی ٹی سی سائیٹس پر کام کرنا ختم کر دیتے ہیں یا وہ فکسڈ ایڈپر کلک نہیں کرتے ہیں    تو   آپ کو  کلکس نہیں ملیں گے باوجود اس کے کہ آپ باقاعدگی اپنا کام درست کر رہے ہوں۔کہنا کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو کرائے کے ریفرلز کی کارکردگی پر نظر رکھنی ہونگی۔اور انہیں باقاعدگی چیک کرنا پڑے گا۔ اگر آپ کو کسی ریفرلز کے کلکس نہیں مل رہے ہیں آپ اس کو تبدیل کر سکتے ہیں یا ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ریفرلز سے     باقاعدگی سے  کلکس مل رہے ہیں تو ان کی مدت میں      توسیع کر سکتے ہیں۔اگر آپ کو کرایے کے ریفرلز کو منیج کرنا نہیں آتا اوردھڑا دھڑ کرائے  کے ریفرلز حاصل کرتے ہیں  تو یہ ریفرلز آپ کے لیے باعثِ نقصان بن سکتے ہیں۔تاہم اگر آپ کو کرایے کے ریفرلز   باقاعدگی سے کلکس ملتے رہتے ہیں تو آپ ان    ریفرلز کے ذریعے کم           وقت میں کافی کما سکتے ہیں۔روزانہ کی ارننگ کئی ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔ غیر فعال یا فعال کرایے کے ریفرلز کو ایک خاص رقم عیوض ایک ماہ یا 15 دن کے لیتے ہیں گویا آپ ان پر  انوسٹ کر رہے ہوتے ہیں ۔غیر فعال یا غیر مستقل مزاج کے حامل کرائے کے ریفرلز ختم یا تبدیل کرنا بہتر ہوگا تانکہ آپ ان سے کلکس کی امید پر لگیں رہیں۔کرائے کے ریفرلزحاصل کرنے سے پہلے چند اہم پوائنٹس نوٹ کر لیں۔
1: کرایے کے ریفرل کی تعداد   آپ کے اکاؤنٹ کی  نوعیت پر منحصر ہے۔                          
2: کرایے کے ریفرلز سے کلک حاصل کرنے کے لیے آپ کو فکسڈ ایڈ روزانہ لازمی ویوز کرنا ہونگے۔اگر  ایک وقت مقرر کر لیں  تو زیادہ بہتر ہو گا۔
3: کرایے کے ریفرلز کا روزانہ جائزہ لیتے رہیں                       
4: عام طور پر کرایے کے ریفرلز کی مدت 15 دن یا ماہانہ ہوتی ہے ۔ان کو 7 دن بعد ریپلیس یا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
5: اگر کرائے کے ریفرلز کے آپ کو اتنے کلکس ملتے رہیں جتنا کہ آپ کو ملتے رہنا چاہیے تو ان کی کرائے کی مدت میں توسیع کر سکتے ہیں۔
6: اگر آپ کو ڈیڈ کرایے کے ریفرلز ملیں ہیں تو تبدیل کرلیں۔اگرچہ تبدیلی پر آپ کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم کاٹی جائے گی                ۔تاہم آپ  کوزیادہ نقصان سے کم نقصان ہو۔آپ غیر فعال ریفرلز کو فعال ہونے کا انتظار مت کریں۔
7: عام طور پر فکسڈ ایڈ کی قیمت کے نصف  ریفرلز کے کلک ملتے ہیں۔لہٰذہ  کرایے کے ریفرلز حاصل کرنے سے غورو غوز کر لیں ۔
8: ریفرلز کے کلکس حاصل کرنے کے لیے فکسڈ ایڈز لازمی دیکھیں۔
9: عام طور پر ، فی ریفرلز 2 سنٹ  میں ایک ماہ کےلیے دیے جاتے کرایہ پر دئے جاتے ہیں

0 comments:

Post a Comment